پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

اسرائیل کا غزہ میں 3 مقامات پر عارضی جنگ بندی کا اعلان

27 جولائی, 2025 18:23

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ میں 3 مقامات پر جنگ میں 10گھنٹے کے عارضی وقفے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں حکمت عملی کے تحت وقفہ روزانہ صبح 10 سے رات 8 بجے تک ہوگا جبکہ وقفہ صرف مخصوص علاقوں المواسی، دیرالبلاح اورغزہ کے کچھ حصے پر لاگو ہو گا۔

اسرائیل فوج کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں جنگ بدستور جاری رہے گی۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔