پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 92 فلسطینی شہید، 511 زخمی

04 اگست, 2025 08:55

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ہے جس میں مزید 92 فلسطینی شہید جبکہ 511 زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں غذائی قلت سے مزید 6 فلسطینی دم توڑ گئے جس کے بعد غذائی قلت سے مرنے والے بچوں کی تعداد 93 ہوگئی ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ شہدا کی مجموعی تعداد 60 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ غزہ جنگ میں اب تک ایک لاکھ 48 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

اقوام متحدہ نے بتایا کہ غزہ میں امدادی سامان کی رسائی نہ ہونے کے برابر ہے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔