کیلیفورنیا کے جنگلات میں ایک بار پھر خوفناک آگ بھڑک اٹھی، تین افراد زخمی
کیلیفورنیا کے جنگلات میں ایک بار پھر خوفناک آگ بھڑک اٹھی، تین افراد زخمی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے وسطی جنگلات میں میں ایک بار پھر خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس میں تین افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے سے سیکڑوں مکانات کے جل جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
فائر ڈیپارٹمنٹ حکام کا کہنا ہے کہ یہ آگ سانٹا بابرا اور سین لوئس اوبیسپو کاؤنمٹیز میں 1 سو مربع میل سے زیادہ رقبے پر پھیل چکی ہے۔
آگ سے ایک کار سوار جھلس کا زخمی ہوا، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فائر فائٹرز کی مدد کرنے والے 2 کنٹریکٹ ملازمین بھی زخمی ہوئے ہیں۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










