جرمنی کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کا اعلان
جرمنی کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کا اعلان
جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے مطابق جرمنی اسرائیل کو ہتھیار فراہم نہیں کرے گا، اسرائیل اسلحہ کو غزہ کے عوام کے خلاف استعمال کررہا ہے۔
جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کابینہ کی طرف سے غزہ پر قبضے کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










