پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

روسی صدر پیوٹن سے 15 اگست کو ملاقات ہوگی، ٹرمپ

09 اگست, 2025 10:05

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر پیوٹن سے 15 اگست کو ملاقات کی تصدیق کردی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پیوٹن سے 15 اگست کو ملاقات ہوگی ، طویل عرصے سے اس ملاقات کا انتظار تھا، مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ ٹرمپ نے 8 اگست تک یوکرین امن معاہدہ نہ کرنے کی صورت میں روس پر نئی پابندیوں کی دھمکی دی تھی۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔