پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 20افراد گرفتار

10 اگست, 2025 10:28

تیران: ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 20 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان ایرانی عدلیہ کے مطابق اسرائیل کے جاسوسوں سے نرمی نہیں برتی جائے گی، کچھ افراد کو الزامات ثابت نہ ہونے پر رہا کر دیا گیا۔

ترجمان ایرانی عدلیہ نے مزید کہا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد تفصیلات منظر عام پر لائی جائیں گی،

خیال رہے کہ اصغر جہانگیری کا مزید کہنا تھا کہ رواں سال اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 8 افراد کو موت کی سزائیں دی گئیں۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔