پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

ایرانی صدرکا پاکستان میں سیلاب سے جانی ومالی نقصانات پراظہارافسوس

16 اگست, 2025 20:40

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان میں سیلاب سے جانی ومالی نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق مسعود پزشکیان نے حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے جبکہ ایرانی صدر کی متاثرین کے مصائب کم کرنے کیلئے امداد کی فراہم کی پیشکش بھی کی۔

دوسری جانب سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے بھی پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہارتعزیت کی گئی۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔