پیر، 13-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

اسرائیلی دہشتگردی نہ رُک سکی، غزہ میں مزید 83 فلسطینی شہید

18 ستمبر, 2025 08:10

غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی جاری ہے جس میں مزید 83 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے الشفا اسپتال کے قریب حملہ کرکے 19 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ال اہلی اسپتال کےقریب بھی بمباری کی گئی جہاں 4 فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کیا۔ غزہ شہر میں بمباری سے مسجد سمیت متعدد رہائشی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 65 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔