آسٹریلیا، کینیڈا اوربرطانیہ نے فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا

پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
آسٹریلیا، کینیڈا اوربرطانیہ نے فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا۔
خبرایجنسی کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم نے کہا کہ کینیڈا نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرلیا ہے، پرامن مستقبل کے لیے فلسطینی ریاست کو شراکت داری کی پیشکش کرتے ہیں۔
دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ برطانیہ نے باضابطہ طور پر فلسطین کر ریاست تسلیم کرلیا۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement