حماس کا ٹرمپ کو خط؛ غزہ میں جنگ بندی کی گارنٹی کا مطالبہ

ٹرمپ انتظامیہ نے حماس سے براہ راست رابطہ کرلیا، امریکی میڈیا کا انکشاف
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھا کہ غزہ میں جنگ بندی کی گارنٹی کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے امریکی صدرٹرمپ سے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کی ضمانت مانگ لی، حماس کے قبضے میں موجود آدھے یرغمالیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کا لکھا گیا خط اس وقت قطری ثالثوں کے پاس موجود ہے اوراسی ہفتے ٹرمپ کو پہنچا یا جانا متوقع ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement