اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

نیتن یاہو کی اقوام متحدہ میں تقریر، متعدد ممالک کے ارکان کا واک آؤٹ

26 ستمبر, 2025 21:43

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کیلئے آئے تو کئی ممالک کے سربراہان نے بائیکاٹ کردیا۔

اقوام متحدہ کی سالانہ جنرل اسمبلی اجلاس کے چوتھے روز نیتن یاہو کی تقریر کے دوران کئی ممالک کے نمایندے اجلاس سے چلے گئے۔

 

ایران سمیت متعدد ممالک کے رہنما نیتن یاہو کے خطاب کے دوران ایوان سے چلے گئے اور بائیکاٹ کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

 

 کئی رکن ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر سننے سے انکار کیا اور اجلاس سے چلے گئے۔ نیتن یاہو کی تقریرشروع ہوتےہی متعددممالک کےنمائندے ہال سےواک آؤٹ کرگئے۔

 

اسرائیل کیخلاف جنرل اسمبلی میں رکن ممالک کے احتجاجاً بائیکاٹ نیتن یاہو کی سفارتی ناکامی ہے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔