اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

ٹرمپ نیتن یاہو ملاقات میں غزہ سےمتعلق امن معاہدہ ہونے کا بڑا امکان

29 ستمبر, 2025 22:36

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات میں غزہ سےمتعلق امن معاہدہ ہونے کا بڑا امکان ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلے مرحلے میں فرانس غزہ میں نیشنل اتھارٹی بنائے گی، دستاویز مجوزہ امن معاہدہ کے مطابق غزہ اتھارٹی غزہ کا انتظام سنبھالے گی جبکہ یو این سکیورٹی کونسل غزہ اتھارٹی کے آفیشلز نامزد کرے گی۔

دستاویز کے مطابقاسلامی وعرب ممالک کی فوج، دیگر افواج غزہ کامشترکہ کنٹرول سنبھالیں گی، اسرائیلی افواج فوری طورپر غزہ سے نکل جائیں گی۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ غزہ امن افواج میں پاکستان کا بھی کردار ہوسکتاہے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔