صیہونی فورسز کے تازہ حملوں میں مزید 61فلسطینی شہید

Gaza ceasefire agreement comes into effect, claims Egyptian media
صیہونی فورسز کے تازہ حملوں میں مزید 61فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ تباہ حال غزہ پر اسرائیلی بمباری میں کمی نہ آسکی۔
عرب میڈیا کے مطابق زیطون میں واقع الفلاح اسکول کو 2میزائلوں سے نشانہ بنایاگیا جبکہ فلسطینی سول ڈیفنس کی ٹیمیں امداد کیلئے پہنچی تو ان پر بھی حملہ کیا گیا۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.