ہفتہ، 11-اکتوبر،2025
ہفتہ 1447/04/19هـ (11-10-2025م)

بھارتی ایئر چیف کا ایک مرتبہ پھر پاکستان کے طیارے گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ

03 اکتوبر, 2025 18:59

بھارتی فضائیہ میں پاک بھارت جنگ میں طیارے گنوانے کے سوگ سے باہر نہ آسکی۔

 

بھارتی ایئر چیف نے مرتبہ پھر پاکستان کے 5 ایف 16 اور ایک جے ایف 17 مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

 

خبرایجنسی کے مطابق بھارتی ایئرچیف نے پاکستان کے وہ طیارے بھی مار گرانے کا دعویٰ کیا جو بھارت کے خلاف آپریشن میں اُڑان بھی نہیں بھر سکے تھے۔

 

ایک پریس بریفنگ میں جب ان سے بھارت کو نقصان پہنچنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو فو بھارتی ایئر چیف کو فورا چپ لگ گئی کہا اس سوال کے جواب میں کچھ نہیں بولوں گا۔ بھارتی طیارے گرے ہیں تو تصاویر دکھائی جائیں۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔