سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب سے لندن روانہ
ریاض: سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تازہ جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ دونوں فریقین کو تحمل مزاجی سے کام لینے پر زور دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں پر گہری تشویش ہے۔
سعودی عرب پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک کی عوام کے لیے امن، و سلامتی اور استحکام کا خواہشمند ہے دونوں فریقین تحمل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.