مصر میں تاریخی غزہ امن معاہدے پر دستخط ہو گئے

شرم الشیخ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کے بعد مصر پہنچ گئے جہاں غزہ امن معاہدے کی دستخط تقریب میں شریک ہوئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج غزہ کے عوام کے لیے تاریخی دن ہے، غزہ امن معاہدہ بڑی کامیابی ہے، دوست ملکوں کے تعاون سے امن معاہدہ ممکن ہوا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے جبکہ غزہ امن معاہدے پر امریکا، مصر،قطر اور ترکیہ کے دستخط بھی ہوگئے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.