بدھ، 15-اکتوبر،2025
بدھ 1447/04/23هـ (15-10-2025م)

ٹرمپ کا چین سے کچھ تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور

15 اکتوبر, 2025 08:40

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین سے کچھ تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین نے دانستہ طور پر امریکی سویا بین خریدنا بند کیا، چین کا یہ اقدام معیشت دشمنی کے مترادف ہے۔

دوسری جانب اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستان میں ٹیکس پالیسی آفس الگ سے قائم کیا گیا ہے، پاکستان میں ٹیکس اقدامات کے لیے عارضی اقدامات پر انحصار کم کیا جا رہا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈیٹا کے مطابق سخت مانیٹری پالیسی اپنانے کے لیے پرعزم ہے۔

اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا کہ افراط زر کی شرح 5 سے 7 فیصد کے مقررہ ہدف تک محدود رکھی جائے گی۔

اعلامیہ کے مطابق پاکستان سیلاب سے نقصانات کے بعد معاشی ریکوری کے لیے اقدامات کر رہا ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم رکھنے کے لیے متحرک ہے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔