ہفتہ، 18-اکتوبر،2025
ہفتہ 1447/04/26هـ (18-10-2025م)

امریکی صدر ٹرمپ کا ابراہیم معاہدے کی جلد توسیع کاعندیہ

17 اکتوبر, 2025 18:23

امریکی صدر ٹرمپ نے ابراہیم معاہدے کی جلد توسیع کاعندیہ دے دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ابراہیم معاہدے کی جلد توسیع کی توقع رکھتے ہیں سعودی عرب بھی جلد اس معاہدے میں شامل ہو جائےگا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میں خود چاہتا ہوں کہ سعودی عرب اس معاہدے میں شامل ہں جب سعودی عرب اس معاہدے میں شامل ہوگا تو سب اس معاہدے میں شامل ہوں گے۔

امریکی صدر کے مطابق کئی ممالک کئی ممالک نے معاہدے میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی ہے اور جلد شامل بھی ہو جائیں گے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔