چینی صدر کا کرپشن کے خلاف سخت ایکشن، 2 اعلیٰ جنرلز سمیت 9 فوجی افسران برطرف

Chinese President takes strict action against corruption, dismisses 9 military officers including 2 top generals
چین فوج میں بدعنوانی میں ملوث فوجی اہل کاروں کی شامت آگئی۔
فوج میں بدعنوانی کے الزام میں دو جنرلز سمیت 9 اعلیٰ فوجی افسران کو عہدوں اور پارٹی سے برطرف کر دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جن جنرلز کو عہدوں سے ہٹادیا گیا ان میں چین کی طاقتور مرکزی فوجی کمیشن (CMC) کے نائب چیئرمین اور پولٹ بیورو کے اہم رکن جنرل ہی وی ڈونگ بھی شامل ہیں۔
اس اقدام کے بعد CMC میں اب صرف 4 ارکان باقی رہ گئے جن میں صدر شی جن پنگ بھی شامل ہیں۔ چینی وزارت دفاع کے مطابق ان افسران پر پارٹی نظم و ضبط کی شدید خلاف ورزی اور بھاری مالی بدعنوانی کے الزامات ہیں۔
چینی میں بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور فوجی نظام کو پاک اپنی جاتی ہے جس کے فیصلے کچھ اس طرح کے آتے ہیں۔ معطل کیےگئے فوجی افسران کے خلاف کرپشن کیسز فوجی عدالت کے حوالے کیے گئے جہاں ان پر مقدمہ چلایا جائے گا۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.