بدھ، 22-اکتوبر،2025
بدھ 1447/04/30هـ (22-10-2025م)

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر حماس سے متعلق اہم بیان

21 اکتوبر, 2025 19:47

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ اتحادیوں نے کہا ہے حماس نے خلاف ورزی کی تو کارروائی کی جائے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے اتحادیوں اور اسرائیل سے کہا ہے ابھی غزہ میں کچھ نہ کریں، امید ہے حماس درست فیصلہ کرے گی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان میں لکھا کہ اتحادیوں نے کہا اگر میں کہوں تو وہ بھاری نفری کیساتھ غزہ جاکر حماس سے نمٹنے کو تیار ہیں، مشرق وسطیٰ کیلئے ایسی محبت اور جذبہ گزشتہ ایک ہزار سال میں نہیں دیکھا گیا۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔