ٹرمپ اور چینی صدر کی اہم ملاقات آئندہ ہفتے ہوگی، تجارتی تعلقات پر بڑی گفتگو متوقع
ٹرمپ اور چینی صدر کی اہم ملاقات آئندہ ہفتے ہوگی، تجارتی تعلقات پر بڑی گفتگو متوقع
واشنگٹن: امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر سے ملاقات کریں گے جس میں دوطرفہ تجارتی تعلقات اور اقتصادی تعاون پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔
امریکی عہدیدار نے بتایا کہ ملاقات میں تجارت کے علاوہ دیگر اہم عالمی و علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکا کو گزشتہ دو ہفتوں کے دوران چین کی جانب سے کیے گئے بعض اعلانات اور اقدامات پر تشویش ہے، جن پر بات چیت کے دوران امریکی مؤقف واضح کیا جائے گا۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









