پاک بھارت جنگ تجارت سے رکوائی 7 بھارتی طیاروں کا نقصان بھی ہوا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
US President Donald Trump says 7 Indian aircraft were also lost due to the trade war between Pakistan and India
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےپاک بھارت جنگ کو تجارت کے ذریعے کا دوبارہ بیان دے دیا۔ انھوں نے کہا اس وقت تک بھارت کے 7 بالکل نئے طیارے گرائے جاچکے تھے۔
انھوں نےاس بات کا ذکر اپنے جاپان کے دورے کے درمیان کیا ان کا کہنا تھا کہ میں نے نریندرمودی، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے رابطہ کیا وہ بہت اچھی شخصیات ہیں۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں ںے انھیں کہا آپ لوگ لڑیں گے تو ہم کوئی معاہدہ نہیں کریں گے اور 24 گھنٹے کے دوران معاملہ ختم ہوگیا، وہ دو بڑی ایٹمی طاقتیں ہیں جنگ ہوتی تو ہم سارے متاثر ہوسکتے تھے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









