بدھ، 17-دسمبر،2025
منگل 1447/06/25هـ (16-12-2025م)

سڈنی حملہ آور بھارتی شہری ہے؛ بھارتی پولیس کا اعتراف

16 دسمبر, 2025 17:14

بھارتی پولیس نے اعتراف کر لیا ہے کہ سڈنی حملہ آور بھارتی شہری ہے۔

 بھارتی ریاست تلنگانہ پولیس کے مطابق ساجد اکرم نے 1998 کے بعد 6 بار بھارت کا دورہ کیا، ساجد اکرم بھارتی شہر حیدرآباد سے تعلق رکھتا تھا۔

بھارتی پولیس کے مطابق سڈنی حملہ آور جن عوامل کی وجہ سے شدت پسندی کی طرف گیا ان کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں، ساجد کے خاندان کو اس کے انتہا پسندی کی طرف جانے والے حالات کا بھی علم نہیں تھا۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔