امریکی صدر ٹرمپ کی چین سے معاہدے پر کینیڈا کو 100 فیصد ٹیرف کی دھمکی

Talks with Iran are ongoing; if a deal is not reached, the consequences will be very bad, says Donald Trump
امریکی صدر ٹرمپ نے چین سے معاہدے پر کینیڈا کو 100 فیصد ٹیرف کی دھمکی دیدی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کینیڈا نے چین سے معاہدہ کیا تو 100 فیصد ٹیرف عائد کرینگے، چین کینیڈا کو تباہ کردے گا، چین کینیڈا کے سماجی ڈھانچے کو نگل جائے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مارک کارنی سمجھتے ہیں وہ کینیڈا کو چین کیلئے ڈراپ آف کوڈ بنادیں گے، کینیڈا غلط فہمی میں نہ رہے، چینی مصنوعات امریکا نہیں آنے دینگے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










