مسجد اقصیٰ میں جمعے کی نماز: پابندیوں کے باوجود لاکھوں نمازیوں کا ہجوم

اسرائیلی حکام کی سخت پابندیوں کے باوجود تقریباً ایک لاکھ فلسطینیوں نے جمعے کی نماز کے لیے مسجد اقصیٰ کے احاطے کا رخ کیا۔
رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر اسرائیلی انتظامیہ نے محدود اجازت ناموں کے ذریعے صرف 10 ہزار فلسطینیوں کو داخلی اجازت دی تھی، تاہم ہزاروں افراد نے مختلف راستوں سے پہنچ کر عبادت جاری رکھی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تعداد رواں برسوں میں لاکھوں کی تعداد میں آنے والے نمازیوں کے مقابلے میں کم ضرور ہے، لیکن یہ فلسطینی عوام کے عزم اور مذہبی جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










