امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر ایران کا بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

Iran attacks the U.S. naval fleet Abraham Lincoln with ballistic missiles
ایران نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر 4 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔
دوسری جانب خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران کے اسرائیل پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، ایران نے اسرائیل کے شہر بیت شیمش پر راکٹ حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










