اتوار، 22-مارچ،2026
ہفتہ 1447/10/02هـ (21-03-2026م)

محمود احمدی نژاد کی موت کی افواہیں دم توڑ گئیں، سابق صدر کے زندہ ہونے کی تصدیق

04 مارچ, 2026 10:19

سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کے حوالے سے متضاد خبروں کے بعد اب تصدیق ہوئی ہے کہ وہ ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔

گزشتہ چند دنوں سے محمود احمدی نژاد کی موت کی افواہیں گردش کر رہی تھیں، لیکن تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وہ بالکل محفوظ ہیں اور انہیں کسی نامعلوم محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شہید علی خامنہ ای کے صاحبزادے آیت اللہ مجتبیٰ کو ایران کا نیا سپریم لیڈر چن لیا گیا؟

اسرائیل کے حملوں کے دوران ان کی سلامتی کے حوالے سے پیدا ہونے والی بے یقینی اب ختم ہو گئی ہے، اور ان کے قریبی ذرائع نے ان کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔