اسرائیل کی ایران کی نئی قیادت اور انہیں چننے والوں کو ختم کردیں گے، اسرائیلی فوج کی فارسی میں دھمکی

اسرائیل نے ایران کی نئی قیادت اور ان کا انتخاب کرنے والے اداروں کے خلاف نئی دھمکی جاری کرتے ہوئے اپنی جارحانہ پالیسی کو مزید واضح کر دیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے ایرانی رہنماؤں کے خلاف ایک نئی دھمکی جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وہ امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے ہر جانشین کا پیچھا کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : ایران کی نئی قیادت مذاکرات چاہتی ہے، میں نے ہامی بھر لی : امریکی صدر
سوشل میڈیا پر فارسی زبان میں جاری کیے گئے ایک پیغام میں اسرائیلی فوج نے دھمکی دی ہے کہ وہ ہر اس شخص کا بھی پیچھا کرے گی جو جانشین مقرر کرنے کی کوشش کرے گا، جس سے ان کی مراد اسمبلی آف ایکسپرٹس ہے، یعنی وہ ادارہ جو ایران کے سپریم لیڈر کے انتخاب کا ذمہ دار ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











