امریکی اور اسرائیلی حملوں میں پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی شہید

Spokesperson of Iran’s Revolutionary Guards, Ali Mohammad Naeini, Martyred in US and Israeli Attacks
امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی شہید ہوگئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق آئی آر جی سی نے علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی 2024 سے آئی آر جی سی کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










