ہفتہ، 17-جنوری،2026
ہفتہ 1447/07/28هـ (17-01-2026م)

چیمپئنز ٹرافی؛ افتتاحی تقریب نے بھارتیوں کے دانتوں تلے پسنیہ نکال دیا

19 فروری, 2025 18:06

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب نے بھارتیوں کے دانتوں تلے پسینہ نکال دیا۔

چیمپیز ٹرافی 2025 کے پہلے میچ کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں افتتاحی تقریب کا اہتمام کای گیا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، خاتون اول آصفہ بھٹو اور سابق کپتان سرفراز احمد نے شرکت کی تھی۔

اس موقع پر چیئرمین پی سی بی سمیت پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں: ہانیہ کے بعد ایک اور اداکارہ نے صائم سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

چیمپینز ٹرافی 2017 کی فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹرافی کو تھام کر اپنے جذبات کا اظہار کیا اور صدر مملکت کے ہمراہ تصویر بنوائی۔

مزید پڑھیں: صائم کی انجری! کیا ہم پاکستان کیلئے نہیں کھیلتے تھے؟

صدر زرداری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمدرضوان سے بھی ملاقات کی اور چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کو بڑا نقصان، فخر بھی انجرڈ

افتتاحی تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے شیر دل جوانوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور ہوا میں کرتب دیکھا کر شائقین کرکٹر کو محظوظ کیا۔

بھارتی صحافی و سوشل میڈیا ایکسپرٹس بھی پاکستان کی میزبانی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔