ہفتہ، 17-جنوری،2026
ہفتہ 1447/07/28هـ (17-01-2026م)

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میچ، ویرات کوہلی کافلپس کے ہاتھوں شاندارکیچ

02 مارچ, 2025 19:58

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی گروپ اے کے آخری میچ میں ویرات کوہلی فلپس کے شان دار کیچ پر آؤٹ ہوگئے۔ ان کی اہلیہ انوشکا شرما کے ردعمل کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ICC Hindi (@icchindiofficial)

 

ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کیرئیر کا 300 واں ون ڈے انٹرنیشنل کھیل رہے تھے اسی دوران ایک اسٹروک لگاتے ہوئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فلپس کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔

نیوزی لینڈ کے فلپس نے کوہلی کا شاندار کیچ لیا جس پر کوہلی کے چہرے پر حیرانی کے تاثرات نظر آنے لگے۔ شوہر کے آؤٹ ہونے پر گراؤنڈ میں موجود ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے بھی سر پر ہاتھ رکھ کر ویسی ہی حیرانی کا اظہار کیا۔

 

انوشکا کے ردعمل کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

 

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔