سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہو گیا

Gold prices in Pakistan Today - September 16, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ملک میں سونے کی قیمت میں 7900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 6773 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 92 ہزار 6 روپے ہوگئی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












