سونے کی قیمت میں تاریخی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

Gold prices in Pakistan Today - February 17, 2025
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار روپے کم ہو کر 5 لاکھ 14 ہزار 762 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 7 ہزار 716 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 41 ہزار 325 روپے مقرر کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ چاندی کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی سے 8 ہزار 14 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 129 روپے کمی سے8ہزار870روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 75.30 ڈالرز پرآگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوئی ہے۔بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 130 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












