سابق وفاقی وزیر تعلیم ناصر بلوچ انتقال کر گئے

Former Federal Education Minister Passes Away
سابق وفاقی وزیر تعلیم ناصر بلوچ انتقال کر گئے ہیں۔
سابق وفاقی وزیر تعلیم ناصر بلوچ 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ناصر بلوچ کافی دنوں سے علیل اور نجی اسپتال زیرِعلاج تھے۔
مرحوم ناصر بلوچ 1970 سے 1999 تک رکن صوبائی اسمبلی، قومی اسمبلی اور مجلسِ شوریٰ کے رکن رہے۔
سابق وفاقی وزیر تعلیم ناصر بلوچ پی ٹی آئی ایم این سعداللہ بلوچ کے والد تھے۔
Catch all the تعلیم News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











