صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں
صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں
اسلام آباد: ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے سیکریٹری کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کردیں۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو خط۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ صدر کے پرنسپل سیکریٹری کی خدمات واپس لی جائیں۔
یہ بھی پڑھیں آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ اورآرمی ایکٹ کے گزٹ کا نوٹیفکیشن 18 اگست کو جاری ہوچکا
صدر مملکت کو پرنسپل سیکریٹری وقار احمد کی خدمات درکار نہیں۔ ایوان صدر نے گریڈ 22 کی حمیرا احمد کو صدر ملکت کا سیکٹریٹری بنانے کی سفارش کردی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










