محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

Meteorological Department Sounds Warning for Karachi Residents
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی شدید گرمی اور تیز دھوپ رہے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم گرم رہے گا، حبس کی کیفیت کے ساتھ موسم خشک رہے گا، آج پارہ 37 ڈگری تک ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے، شمال مشرق سمت سے 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











