پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب میں کون کون پرفارم کریگا؟ جانیے

پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب میں کون کون پرفارم کریگا؟ جانیے
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والوں کے نام جانیے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 10 کی افتتاحی تقریب 11 اپریل کو روالپنڈی میں شام 7 بجے شروع ہوگی، جس میں نامور گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔
افتتاحی تقریب میں نامور گلوکارہ عابدہ پروین گلوکار علی ظفر، ابرار الحق، نتاشہ بیگ اور طلحہ انجم اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ افتتاحی تقریب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا جائے گا جبکہ ڈرون شو اور لیزر شو کا بھی اہتمام ہوگا۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement