قومی کرکٹ ٹیم کو میچ کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

Will Pakistan play its match in the Asia Cup or not? Decision to be made later
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان ٹیم کو میچ کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ ہم نے پاکستانی ٹیم کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم روانہ ہونے کو کہا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم کی جانب روانہ ہوگئی، پاکستان معیاری وقت کے مطابق میچ رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارت کی ٹیم سے ایونٹ کا پہلا میچ کھیلے گی۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement