جمعہ، 28-نومبر،2025
جمعہ 1447/06/07هـ (28-11-2025م)

یونس خان کی گانا گاتے دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

19 نومبر, 2025 15:01

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی گانا گاتے دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو بالی ووڈ کا مشہور گانا ’  میرے دوست قصہ یہ کیا ہوگیا سنا ہے کہ تو بے وفا ہوگیا ‘ گاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Umar Gul (@umargulofficial)

 

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گانے کے دوران یونس خان گانے کے بول میں غلطی کرتے ہیں اور پھر ان کا گانا سننے والے اور وہ خود بھی ہنسنے لگتے ہیں۔

وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔