انتظار کی گھڑیاں ختم؛ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی ونڈو کا اعلان کردیا گیا

HBL PSL 11 Window Announced
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11کی ونڈو کااعلان کردیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے مطابق پی ایس ایل 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا۔
8 ٹیمیں میدان میں اتارنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پی ایس ایل کی 2 نئی فرنچائز کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنتی جا رہی ہے، یہ دنیا کی صفِ اول کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شامل ہو گئی ہے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












