ایران میں کتنے لاکھ افراد کا نام حضرت علی (ع) سے منسوب ہے؟

ایران میں کتنے لاکھ افراد کا نام حضرت علی (ع) سے رجسٹر ہے (فوٹو: فائل)
ایرانی ادارہ برائے ثبت پیدائش نے اپنے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حضرت علی (علیہ السلام) کے نام سے منسوب ملک میں 48 لاکھ 62 ہزار سے افراد رجسٹر کیے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حضرت علی (علیہ السلام) کے یوم ولادت کے موقع پر ایرانی اداره برائے ثبت پیدائش نے کہا ہے کہ ملک میں 48 لاکھ 62 ہزار سے افراد رجسٹر ہوئے جس میں 25 لاکھ 1 ہزار افراد کا نام خاص طور پر محض "علی” منسوب رکھا گیا ہے۔
ایران "علی رضا”، "علی اکبر”، اور "علی اصغر” کے نام دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیں: کراچی میں آج یوم امام علیؑ کا جلوس، متبادل ٹریفک پلان جاری
خیال رہے کہ آج اسلام کے چوتھے خلیفہ حضرت علی (علیہ السلام) کا دنیا بھر میں یوم ولادت نہایتی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.