اسٹیو جابز کی اہلیہ کلارین پاول ”مہاکمبھ میلے” میں بیمار

اسٹیو جابز کی اہلیہ کلارین پاول مہاکمبھ میلے میں بیمار (فوٹو: فائل)
ایپل کے شریک بانی اسٹیو جابز کی اہلیہ کلارین پاول مبینہ طور پر ہندوستان میں جاری مہا کمبھ میلے کے دوران بیمار ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک روحانی پیشوا کے حوالے سے بتایا کہ اسٹیو جابز کی اہلیہ پاول جابز ریاستے اُتر پردیش میں جاری مہا کمبھ میلے کے دوران بیمار ہوگئیں، جہاں لاکھوں ہندو عقیدت مند جمع تھے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہجوم اور نامناسب ماحول کی وجہ سے اپیل کے شریک بانی اسٹیو جابز کی اہلیہ کو الرجی ہوئی اور بیمار ہوگئیں۔
مزید پڑھیں: کیا ایلون مسک ٹک ٹاک کو بھی خرید رہے ہیں؟
ٹور گائیڈ سوامی کیلاشانند گری کا کہنا ہے کہ وہ کمبھ میلے میں ہندوستانی روایات کا تجربہ کرنے آئی تھیں۔
مزید پڑھیں: ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا ہے؟
مہا کمبھ میلہ کا سب سے بڑا اجتماع پیر کو شروع ہوا، جس میں لاکھوں ہندوؤں نے نہر میں ڈبکی لگائی، جس پر انکا عقیدہ ہے کہ نہانے سے انسان تمام گناہوں سے پاک ہوجاتا ہے۔
لارین پاول 20 جنوری کو ہونے والی نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل 14 جنوری کو روانہ ہوں گی۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.