پیر، 13-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

کچوریاں تلنے کیلئے الیکٹرک گاڑی کا استعمال، لوگ حیرت زدہ

14 جنوری, 2025 20:42

بھارتی ریاست راجھستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے کچوریاں تلنے کیلئے الیکٹرک گاڑی کا استعمال کرکے لوگوں کو حیرت زدہ کردیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ای وی بیٹری والی گاڑی سے ایک شخص ککر پر کچوری تل رہا ہے۔

پوسٹ پر کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ای وی بیٹری والی گاڑیاں رکھنے کا فائدہ، ایک صارف نے لکھا کہ الیکٹرک کار فائدہ یہی شخص اُٹھا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: نوکری سے چھٹکارا پانے کیلئے ملازم نے اپنی ہی انگلیاں کاٹ ڈالیں

اس شخص کی ویڈیو پر بہت سے افراد نے خطرناک انداز میں بیٹری پر تیل گرم کرنے کے عمل کو بیوقوفی قرار دیا۔

Catch all the دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔