قومی کرکٹر محمد عباس کے گھر صف ماتم بچھ گئی

قومی کرکٹر محمد عباس کے گھر صف ماتم بچھ گئی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس کے گھر صف ماتم بچھ گئی ہے۔
محمد عباس نے دل دہلا دینے والی خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی چھوٹی بہن کا انتقال ہوگیا ہے۔
ایک بیان میں قومی کرکٹر نے کہا کہ میری چھوٹی بہن کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جسے علاج کے لیے گوجرانوالہ کے ایک اسپتال میں لے جایا تاہم وہ وہاں انتقال کر گئی۔
فاسٹ بولر نے اپنی مرحومہ بہن کے لیے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات آخرت میں بلند فرمائے، برائے مہربانی اسے اپنی دعاؤں میں رکھیں۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.