سونالی بیندے کی محبوب سے 30 سال بعد ملاقات

ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے اور مشہور بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کی 30 سال بعد ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارت میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں کی ملاقات مراٹھی لینگویج ڈے پروگرام میں ہوئی۔ سونالی نے راج کو آنکھوں سے پکارا، دونوں کی تزی سے گزرتے اور آنکھوں آنکھوں میں اشارے کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کو پسند آہی ہے۔
دونوں ستاروں کی دوستی کا 1990 کی دہائی میں بہت چرچا ہوا تھا۔ بعد میں راج ٹھاکرے نے شرمیلا ٹھاکرے سے شادی کی اور سونالی نے گولڈی بہل سے شادی کی۔ اس وقت یہ دونوں اپنی ذاتی زندگی میں بہت مصروف ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی ملاقات اٹھائیس فروری کو ممبئی میں مراٹھی زبان کے دن کے پروگرام میں ہوئی تھی جس کے بعد ٹرولنگ شروع ہوگئی۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.