واہگہ بارڈر پر پریڈ اور پاکستانی پرچم اتارنے کی تقریب جاری

لاہور: واہگہ بارڈر پر پریڈ اور پاکستانی پرچم اتارنے کی تقریب جاری
لاہور میں پاکستان اور بھارت کی زمینی حدود واہگہ بارڈر پر پریڈ اور پرچم اتارنے کی تقریب جاری ہے۔
جی ٹی وی نیوز کے مطابق تقریب میں پاکستانی خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب رینجرز کے جوان پریڈ کامظاہرہ کررہے ہیں جبکہ فضا میں تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج ہیں۔
شرکاء کے جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگا رہے ہیں۔
نوٹ: یہ خبر اپڈیٹ ہو رہی ہے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.