کراچی میں تیز رفتار ڈمپر ڈیفنس کے بنگلے سے ٹکرا گیا

کراچی میں تیز رفتار ڈمپر ڈیفنس کے بنگلے سے ٹکرا گیا
کراچے کے علاقے ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے سے ٹکرا گیا جس کے باعث بنگلے کی دیوار کو نقصان پہنچا۔
جی ٹی وی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفرنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کے ٹکرانے سے بنگلے کی دیوار کو نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیں:کراچی شہر میں گرمی سے متعلق اہم پیشگوئی
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کے مطابق بریک فیل ہوگیا تھا، ڈمپر تعمیراتی ملبہ لےکر پنجاب کالونی کی جانب جارہاتھا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ واقعے میں ڈمپر کا ڈرائیور اور کلینر زخمی ہیں جبکہ پولیس نے ڈرائیور کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا ہے، ڈرائیور اور کلینر کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.