کیا ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ ایک بار پھر ساتھ ہونے جارہے ہیں؟

کیا ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ ایک بار پھر ساتھ ہونے جارہے ہیں؟ (فوٹو: فائل)
‘کبھی میں کبھی تم’ سُپر ہٹ ڈرامے کے بعد پاکستان شوبز انڈسٹری کی بہترین جوڑی ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ ایک اور پراجیکٹ میں ساتھ نظر آئیں گے۔
گزشتہ روز فہد مصطفیٰ نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہانیہ کے ساتھ ایک اور نیا پراجیکٹ کریں گے جس سے مداحوں کی مایوسی دور ہوگئی ہے اور وہ بےصبری سے اس نئے پراجیکٹ کے حوالے سے مزید معلومات کا انتظار کر رہے ہیں۔
البتہ فہد مصطفیٰ کی جانب سے اس پراجیکٹ پر مزید کوئی معلومات شیئر نہیں کیں تاہم توقع کی جارہی ہے جلد معلومات منظر عام پر آجائیں گی۔
مزید پڑھیں: فہد کو ڈرامے میں ہانیہ کا ٹاپ کیوں پہنا دیا، مداح ہنس پڑے
خیال رہے کہ باز گشت سنائی دے رہی ہے کہ ہانیہ عامر کے علاوہ اس پراجیکٹ میں اسٹار اداکارہ ماہرہ خان بھی واپسی کریں گے جس میں تینوں کے مرکزی کردار ہوں گے۔
View this post on Instagram
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












