اپردیر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 9 دہشت گردہلاک، 5 لاشیں برآمد

Operation against terrorists in Upper Dir, 9 terrorists killed, 5 bodies recovered
اپردیر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں نو دہشت گرد ہلاک اور پاچ لاشیں برآمد ہوئیں۔
ڈی پی او لوئر دیر کے مطابق آپریشن کے دوران تین روز میں نو دہشت گرد مارے گئے۔ مرنے والے دہشت گردوں میں مقامی کمانڈر سجاد اللہ بھی شام ہے۔
آپریشن کے دوران دو شہری بھی شہید ہوئے ساتھ میں دس پولیس اور سی ٹی ڈی اہل کار بھی زخمی ہوئے۔
ڈی پی او لوئردیر کے مطابق ہلاک دہشت گرد مقامی کمانڈر ساجد اللہ بریکوٹ کا رہائشی تھا، ہلاک دہشت گرد ساجد اللہ نے ساتھیوں سے مل کر پولیس موبائل پرحملہ کیا تھا، پولیس موبائل پرحملے میں تین اہل کار شہید ہوئے تھے
علاقے میں مزید دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرمزید آپریشن جاری ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












