حکومت کا بڑا فیصلہ؛ اسٹامپ پیپرز کی جگہ نیا طریقہ نافذ

Government’s major decision: New system introduced to replace stamp papers
وفاقی دارلحکومت میں اسٹامپ پیپر کا پرانا نظام ختم کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں اسٹامپ پیپر کا پرانا نظام ختم کر کے نیا ای اسٹامپ سسٹم نافذ کردیا گیا گیا ہے۔
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے تعاون سے ای اسٹامپ سسٹم شروع کیا گیا، ای اسٹامپ سسٹم سے اراضی سمیت مختلف معاہدوں میں جعلی اسٹامپ پیپر کا راستہ بند کردیا گیا۔
شہری ای اسٹامپ کیسے حاصل کرسکتے ہیں، تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











